سوات، سفارتکاروں کے قافلے پر حملے سے متعلق بڑے بڑے انکشافات
سوات (نیوز ڈیسک)سوات میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے نے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں، خاص طور پر جب یہ معلوم ہوا کہ چیمبر آف کامرس نے بغیر کسی سیکیورٹی کلیئرنس اور این او سی کے گیارہ ملکوں کے سفیروں