موجودہ حالات میں آئینی ترمیمی بل خطرناک،حافظ نعیم الرحمٰن کا مؤقف سامنے آ گیا
لاہور (نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آئینی ترمیمی بل ملک کیلئے خطرناک ہوگا، حکومت سپریم کورٹ میں اپنے مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے اور اس کے لیے ہتھکنڈے استعمال کررہی