بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد(ویبڈیسک )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے لفالت پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کو گلگت میں بی آئی ایس پی کے زونل