یونی لیور پاکستان پر تشہیر کے لیے دھوکہ دہی پر مبنی دعوے نشر کرنے پر 6 کروڑ کاجرمانہ عائد
یونی لیور پاکستان پر اپنی صفائی ستھرائی سے متعلق مصنوعات، ’لائف بوائے صابن‘ اور ’لائف بوائے ہینڈ واش‘ کی تشہیر کے لیے ٹیلی ویژن پر دھوکہ دہی پر مبنی دعوے نشر کرنے پرمسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے



