Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد،دیکھیں تفصیل

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراو سمیت دیگر

مزید پڑھیں »

حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے،

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری کے خلاف ان کے والد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر کو

مزید پڑھیں »

شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے

راولپنڈی کی سول عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سول جج ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا نے جاری

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر 3 روپے یونٹ معاملہ ، محکمہ ان لینڈ ریوینیو کا بڑا اعتراض سامنے آگیا

اسلام آبا د( نیوزڈیسک ) آزاد کشمیر 3 روپے یونٹ معاملہ ، محکمہ ان لینڈ ریوینیو کا بڑا اعتراض سامنے آگیا ۔ آزاد کشمیر بجلی بلات پر دیا جانے والے بڑے ریلیف کا بال تا حال محکموں کے کورٹ میں ہے۔ محکمہ

مزید پڑھیں »

اراکین پرپی ٹی آئی میں شامل نہ ہونے کے لیے دبائو،مریم اورشہباز نے سبق نہیں سیکھا،عمرایوب

اسلام آباد(آئی این پی) قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ مقامی انتظامیہ افسران کے ذریعے ان کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کے حلف نامے پر

مزید پڑھیں »

غریب کی سواری سائیکل بھی دسترس سے دور

اسلام آباد(آئی این پی ) پٹرولیم مصنوعات کی آئے روز بڑھتی قیمتوں پر غریب عوام نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کیا مگر ان کے آسمان سے باتیں کرتی قیمت سن کر حیران وپریشان ہوگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ملک میں آئے

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آئو ٹ سورسنگ کے ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ کے ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کردی گئی۔تفصیل کے مطابق حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے میں اہم فیصلہ کیا

مزید پڑھیں »