عدت میں نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی اوربشری ٰ بی بی کی رہائی کیلئےروبکارجاری
اسلام آباد : عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت میں عدت نکاح کیس میں بانی پی