حکومتی اخراجات، سینئر بیوروکریٹس کے لیے اربوں کے لگژری گھروں کی تعمیر شروع کر دی گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بیوروکریٹس کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاریاں، گریڈ 20، 21 اور 22 کے سینئر بیوروکریٹس کے لیے لگژری رہائش گاہوں کی تعمیر شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دستاویزات میں بتایا
