Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں گدھوں کی تجارت کا تذکر ہ ،چمڑی چین تو گوشت کہاں جاتا ہے ؟سینیٹر سرمد کا استفسار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں گدھے کی چمڑی اور گوشت کا تذکر ہ ۔چین کے ساتھ گدھوں کی کھال پر بات طے پا گئی ہے، سیکریٹری تجارت کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ گدھوں کے گوشت پر بات ہورہی ہے

گدھے کی ایکسپورٹ پر کوئی پابندی نہیں ،اگر کوئی گدھے ایکسپورٹ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے،پاکستان میں گدھے کی فارمنگ بھی کی جاتی ہے، گدھے کی کھال اگر چائنہ جاتی ہے تو گوشت کدھر جاتا ہے،سینیٹر سرمد کی بات ہر کمیٹی ہال میں قہقہے بلند۔
بیوروکریٹس اوردیگر آفیشلز کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یہ بھی پڑھیں