فائر فائٹرز مارگلہ کی پہاڑیوں، مری میں جنگل کی آگ کوبجھانے میں کامیاب
اسلام آباد/مری: فائر فائٹرز اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں اور مری کے جنگلات میں ہفتے کی صبح بھڑکنے والی جنگل کی آگ کو بجھانے میں کامیاب رہے۔ ناہموار علاقے اور محدود رسائی کے باوجود، حکام مارگلہ ہلز اور مری میں


