سائفر کیس: ایف آئی اے کاڈونلڈ لو کی گواہی پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں سہ پہر 3 بجے ہونے والی سائفر کیس کی سماعت میں آج امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی گواہی پیش کرے گی۔ 20
