راولپنڈی کے انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
راولپنڈی (اوصاف نیوز)راولپنڈی کے انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں واقع ایک فیکٹری میں شدید آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 10 سے زائد ایمرجنسی گاڑیاں اور