فیصل واوڈا اور جے یو آئی کے سینیٹرمولانا عبدالواسع نےبطور سینیٹر حلف نہ اٹھایا
آج ایوان بالا سینیٹ میں حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھایا۔ آزاد امیدوار کی حیثیت سے سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا اور جے یو آئی کے سینیٹرمولانا عبدالواسع نے حلف نہیں اٹھایا۔ پریزائیڈنگ