وزیراعظم شہبازشریف نے جرمن چانسلر کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جرمن سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے جرمنی کے سفیر ایمبیسیڈر الفریڈ گراناس سے ملاقات میں اپنے دوبارہ انتخاب پر جرمن چانسلر اولاف شولز کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا