پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ، امریکا کے لیے 40 فیصد بڑھ کر 56 کروڑ ڈالرز
اسلام آباد (رضوان عباسی سے) نئے مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2025 کے دوران پاکستان نے بیشتر ممالک کے لیے برآمدات بڑھانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے پاکستانی برآمدات سالانہ بنیادوں پر