اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فی کیشن ایپ متعارف کرادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فی کیشن ایپ متعارف کرادی ہے۔آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ ایپ کا مقصد آن لائن ٹیکسی استعمال کرنیوالے مسافروں کا تحفظ ہے،ایپ کے ذریعے