Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

بھمبر: سماہنی کے قریب زوردار دھماکا، املاک کو نقصان

بھمبر(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقے سماہنی جنڈی چونترہ میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا گھر کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، دھماکے سے املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی آوازسنتے ہی قانون

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی کو نظر بند کردیا گیا

میرپور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیرسردارعبد القیوم نیازی کونظربند کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپورکاکہنا ہےکہ سابق وزیراعظم کوچاردن کیلئےنظربند کیاگیاہے،سابق وزیراعظم اپنےساتھیوں کےساتھ امن وعامہ کی صورتحال خراب کرنےکےدرپےہیں۔ سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی امن وعامہ کیلئے خطرہ کا باعث

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیے امریکی منڈیوں کے دروازے کھل گئے،سابق سفیرسردارمسعودخان

اسلام آباد ( ا وصاف نیوز       )سابق سفیرسردارمسعودخان نے اے بی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امریکہ سے خصوصی رعایت، بھارت کو خصوصی سزا ملی۔ بھارت ہمیشہ رعایت چاہتا تھا، اس بار خالی ہاتھ

مزید پڑھیں »

مودی سرکارکاآپریشن مہادیو شروع، جعلی مقابلے، متعدد کشمیری شہید

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ آپریشن سندور پر بحث کا آغاز ہوتے ہی بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن مہادیو شروع کردیا، ضلع سری نگر میں جعلی مقابلے کے

مزید پڑھیں »

لاہور :آئس و ہیروئن کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ،آزاد کشمیر میں بھی منشیات فروشوں کے منظم گروہ کا انکشاف، ڈپٹی کمشنر میرپور کے بھائی تفتیش کی زد میں

اسلام آباد (رضوان عباسی سے)پاکستان میں منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف جاری جنگ میں ایک بڑا موڑ اس وقت آیا جب اینٹی نارکوٹکس پولیس نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے آئس اور ہیروئن کی کروڑوں روپے مالیت کی بھاری مقدار

مزید پڑھیں »

میٹرک کے مایوس کن نتائج پر دو بھائیوں نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی،تلاش جاری

چناری(اوصاف نیوز)آزاد کشمیر کےضلع وادی جہلم کےعلاقے درنگ چناری سے تعلق رکھنے والے 2 بھائیوں نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں مایوس کن نتائج آنے کے بعد شدید ذہنی دباؤ اور دل شکستگی کے عالم میں اپنی زندگی کا افسوسناک

مزید پڑھیں »

میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر طالب علم نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

مظفرآباد( نیوز ڈیسک) میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ طالب علم نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ چھوٹے بھائی کو بچانے کی کوشش میں بڑے بھائی نے بھی دریائے

مزید پڑھیں »

چلاس کےعلاقہ تھورنالہ میں اونچےدرجےکاسیلاب

چلاس ( نیوز ڈیسک )چلاس کےعلاقہ تھورنالہ میں اونچےدرجےکاسیلاب۔ واپڈاکالونی میں پانی داخل،رہائشیوں کوپریشانی کاسامنا۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری۔ شاہراہ ریشم دیامرکی حدودمیں چھوٹی گاڑیوں کیلئےکھول دی گئی۔ چلاس:شاہراہ بابوسربدستوربند،بحالی کاکام جاری۔ شاہراہ

مزید پڑھیں »