آزاد کشمیر ،سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اچانک اضافے کا اعلان
مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم آزادکشمیر نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آزادکشمیر میں موسم اور سخت