Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

زکوٰۃ کی کٹوتی، تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک) زکوٰۃ کی کٹوتی کے باعث تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔

تاہم بینکوں/ترقیاتی و مالی اداروں/ مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں