اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میحں نئی گاڑی خریدنے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، جس سے شہری استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
ایجنٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے اور شہریوں کو مزید سہولیات کی فراہمی ، نیو رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے نے نئی ایس او پیز جاری کر دی گئی۔
ایکسائز آفس اسلام آباد نے نئی گاڑی کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے ایس او پیز جاری کر دی ہیں۔
اگر گاڑی مالک رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے خود تشریف لا نہیں سکتا تو جس شخص کے ذریعے بھی ڈاکومنٹیش کروائی جائے اس شخص کو اتھارٹی لیٹر یا بائیو میٹرک تصدیق جاری کرے گا۔
مزید پڑھیں:پریمئم نمبر پلیٹس ، خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر،آن لائن بولی




