Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3430 روپے اضافے سے 3لاکھ 5 ہزار 984 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 3375 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں