پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخ میں پہلی بارساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد(اوصاف نیوز)عالمی منڈی میں 211 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس قیمت 5293 ڈالر ہوگئی پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخ میں پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن