کاروباری ہفتے کے پہلے دن پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میںمستحکم رہا
کراچی(نیوز ڈیسک)آج بروز پیر کاروباری ہفتے کے پہلے دن صبح کے وقت انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ (PKR) امریکی ڈالر (USD) کے مقابلے میں مستحکم رہا۔ صبح 10 بجے تک ایکسچینج ریٹ 278.55 روپے فی ڈالر پر رپورٹ ہوا۔حالیہ
