نان فائلرز کی سِمز بلاک نہ کرنیوالے ٹیلی کام آپریٹرز پر 10 تا 20 کروڑ جرمانے کی تیاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے نان فائلرز کی سِمز بلاک کرنے میں ناکام رہنے والے ٹیلی کام آپریٹرز (فیل فون کمپنیاں) پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔اگلے مالی سال کے مالیاتی بل میں پہلے ڈٰیفالٹ پر 10 کروڑ روپے
