ٹویوٹا یارس کے فیس لفٹ ماڈل کی تصاویر لیک ہوکر منظرعام پر آ گئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) پاکستان میں ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل متعارف کرانے جا رہی ہے، جس کی تصاویر لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی آئندہ