پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
(اوصاف نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے، جہاں اس اقدام کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت سے فوری مداخلت کی استدعا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم

