سونا3400روپے مہنگا، فی تولہ 4لاکھ 90ہزار362روپےکا ہو گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی و علاقائی مارکیٹ میں سونےاور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا3400روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،جس سے قیمت بڑھ کر4لاکھ 90ہزار362 روپے ہو گئی۔10گرام سونا2915روپے مہنگا ہونے سے
