پاکستان نے ایران اور وسطی ایشیا کے لیے برآمدات میں بڑی چھوٹ دے دی
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پاکستان نے برآمد کنندگان کو ایران اور وسطی ایشیا کے ممالک کو برآمدات کے لیے عارضی طور پر بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط سے چھوٹ دے دی ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق یہ