پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت جانیے
(اوصاف نیوز)گزشتہ روز سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا،