اسلام میں حلالہ سینٹرز کی گنجائش نہیں، نادیہ خان
کراچی(شوبز ڈیسک)نادیہ خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ایک مشہورمیزبان اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ وہ اپنے یوٹیوب چینل آؤٹ اسٹائل کے لئے اپنے فیشن بلاگنگ کے لئے بھی مشہور ہیں۔ فی الحال، وہ ایک ریویو شو کی شریک میزبان ہیں