صبا قمر نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست کے بعد خاموشی توڑ دی
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر زمان نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست کے بعد انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے جاری تنازع پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر زمان کے خلاف لاہور کی سیشن کورٹ میں