معروف کامیڈین لکی ڈئیر کومہ میں چلے گئے ، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)40 سال اسٹیج پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا فنکار معروف کامیڈین لکی ڈئیر کومہ میں چلے گئے ۔ لکی ڈیئر کے گردے، جگر اور معدہ نے کام کرنا چھوڑدیا۔ نامور کامیڈین لکی ڈیئر موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا