ویمنز ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کا پاکستان کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے درالحکومت کولمبو میں کھیلے جانے والے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے ویمنز کرکٹ