Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

سپورٹس

ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم

نائیجیریا(نیوز ڈیسک)ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ورلڈکپ کوالیفائر میں نائجیریا کے خلاف آئیوری کوسٹ کی ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی، 7 کھلاڑی کھاتا کھولے بغیرآؤٹ ہوئے،

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، ویرات کوہلی کی سنچری کیساتھ فارم میں واپسی

پرتھ(سپورٹس ڈیسک)پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے سنچری کے ساتھ اپنی فارم بحال کی اور اسی کے ساتھ ہی انڈیا نے اپنی دوسری اننگز 6 وکٹ پر 487 رنز بنانے کے بعد ڈیکلیئر کردی

مزید پڑھیں »

رشبھ پنت 27 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت، آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)رشبھ پنت نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی نیلامی میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے مہنگا ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی

مزید پڑھیں »

چیمپئینز ٹرافی کا انعقاد:آئی سی سی بھارتی بورڈ بلیک میل ہونے لگا،پاکستان کومنانے کی کوششیں تیز

دبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئینز ٹرافی پر پاک بھارت بورڈز کے غیر لچکدار موقف پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاہم اس میٹنگ میں بھی پاکستان کو منانے کی تیاری کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

مزید پڑھیں »

’میں تیز بولنگ کروں گا‘ ہرشت رانا کو باؤنسر پر اسٹارک نے وارننگ دے دی

پرتھ(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے باؤنسر کروانے پر ہرشت رانا کو خبردار کردیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 150 رنز بنا کر ڈھیر ہوئی جس کے بعد کینگروز کی بیٹنگ لائن بھی ریت کی دیوار

مزید پڑھیں »

پاکستان میں‌ٔپہلی بار چیمپئنز ٹرافی میچز، آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

لاہور (نیوزڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی نے منگل کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ میٹنگ میں پاکستان، بھارت سمیت تمام ممبر بورڈز شریک ہوں گے، اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں گرینڈ آپریشن، 38 عہدیدار نوکری سے فارغ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈمیں آپریشن کلین اپ جاری، ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچ نوکری سے فارغ کردیئے ۔ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت تنازع پر آئی سی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، بھارتی میڈیا

بھارت(نیوز ڈیسک)چمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پاک-بھارت تنازع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان قانونی طور پر 21

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کامعاملہ ،آئی سی سی نے ہنگامی بیٹھک طلب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بیٹھک طلب کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی ہے۔ میٹنگ میں بھارت

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی: براڈ کاسٹرز کی ڈیڈ لائن بھی ختم، آئی سی سی بڑی مشکل میں‌پھنس گیا

لاہور (نیوزڈیسک) فروری میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ، جب کہ شیڈول کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کو براڈ

مزید پڑھیں »