وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرد اور خواتین اتھلیٹس ٹیموں کا چناو، ٹرائل کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) اسلام آباد مرد اور خواتین اتھلیٹس ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ ایک روزہ اوپن ٹرائلز جمعہ کو دن ایک بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس، ایچ ایٹ فور، اسلام