بھارت کے خلاف سیریز کے لیے ڈیوڈ وارنر ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے تیار
سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق اوپپنگ اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ اگر بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر