اعظم خان کے بارے ایسا کیوں کہا، فخرزمان نے رپورٹر کو کھری کھری سنا دیں
ایجبسٹن(ویب ڈیسک) گذشتہ روز برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کاسامنا کرنا پڑا، میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے فخرزمان سے رپورٹرز نے مختلف سوالات کئے، اعظم خان کے بارے نامناسب