پاکستان والی بال فیڈریشن کا والی بال لیگ کے لیے چودہ رکنی اسکواڈ کا اعلان،میچوں کا شیڈول ، دیکھیں
اسلام آباد: پاکستان والی بال فیڈریشن (PVF) نے منگل کو 11 مئی سے 17 مئی 2024 تک لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونے والی اینگرو سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے اپنے چودہ رکنی اسکواڈ

