اہم کھلاڑی کا پاکستان کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہنے کا اعلان
کراچی (اوصاف نیوز) پاکستانی کرکٹر شاہ زیب بھٹی نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ جس کے عنوان میں لکھا ہے کہ وہ پاکستانی کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ایک