بھارت کو بڑا جھٹکا، ابھیشیک شرما کی پاکستان میچ میں شرکت مشکوک
نئی دہلی(اوصاف نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کو پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث تاحال مکمل طورپرصحتیاب
