چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم شہباز شریف کو آئی سی سی معاملے پر بریفنگ، حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو متوقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف سے ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر انہیں آئی سی سی کے معاملے پر بریفنگ دی گئی، جس پر انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ممکنہ آپشنز کو سامنے رکھتے