سعودی عرب میں عید کاچاند نظرنہیں آیا، عید الفطر20مارچ بروزجمعہ کوہوگی
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث جمعہ 20 مارچ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ