امریکی فوجی بیڑےپر آتشزدگی کی اطلاعات، جانیں اہم تفصیلات
امریکا (انٹرنیشنل ڈیسک) یو ایس نیول فورسز سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعتراف کیا ہے کہ آج امریکا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ میں آگ لگ گئی، جس میں دو فوجی زخمی ہوئے۔ امریکی سینٹ کام