کویت نے 10 ممالک کے لیے روزگار کے دروازے کھول دیے، 27 ممالک پر پابندی
کویت (نیوز ڈیسک)کی وزارت داخلہ نے گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے صرف 10 ممالک سے گھریلو کارکنوں کی بھرتی کی اجازت دے دی ہے، جبکہ 27 ممالک سے بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی