متحدہ عرب امارات نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
دبئی ( اوصاف نیوز) متحدہ عرب امارات نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ ’’اے بی این‘‘ نے اماراتی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ یو اے ای میں رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی
