ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ کل (جمعرات 19 فروری) پہلا روزہ ہوگا۔
دوسری جانب سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔
سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی، اس دوران لاکھوں زائرین، نمازیوں کا روح پرور اجتماع دیکھنے کو ملا۔
بھارت میں چاند نظر آگیا،کل پہلاروزہ ہوگا.
مزیدپڑھیں:رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا


