جنگ ٹل گئی؟ امریکا، ایران رواں ہفتے مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار؛ کون ثالث ہوگا؟
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے