پاکستان کے بہترین دن ابھی آنے والے ہیں، اسحاق ڈار کا بڑا دعویٰ
اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کیلئے مثبت کردار ادا کر رہا ہے جبکہ ملک معاشی استحکام کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے نیویارک میں پاکستانی نژاد
