ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا
نیو یارک(اوصاف نیوز)مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کوانیس کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے