Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

دنیا

جنوبی ایشیائی ملک کا 40 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

سری لنکا(نیوز ڈیسک)جنوبی ایشیائی ملک کا 40 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے وزیر سیاحت وجیتھا ہیراتھ نے کہا کہ امریکا، برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، اور آسٹریلیا سمیت دیگر

مزید پڑھیں »

یورپی یونین میں داخلےکا نیا نظام، پاسپورٹ پر اسٹیمپ لگانے کا سلسلہ ختم

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین میں اب داخلے اور اخراج کے لئے روایتی پاسپورٹ پر اسٹیمپ لگانے کی ضرورت نہیں، یورپی یونین نے اسٹیمپ لگانے کا سلسلہ ختم کردیا، تارکین وطن کے لئے نیا انٹری ایگزٹ سسٹم (ای ای ایس) متعارف کروایا

مزید پڑھیں »

ادویات کی قیمتوں میں‌اضافے کا معاملہ، صدر ٹرمپ کا بڑی امریکی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو انتباہ جاری

نیویارک (اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ادویات کی قیمتوں میں کمی نہ کی تو انہیں سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ اعلان ایسے وقت

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی ٹیرف کی دھمکی، بھارت کا امریکہ سےF-35طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

بمبئی (اوصاف نیوز)بھارت نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف

مزید پڑھیں »

فرانس کے بعد جرمنی اور پرتگال کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ

لندن (اوصاف نیوز)برطانیہ ، فرانس ، کینیڈا اور مالٹا کے بعد مزید پرتگال اور جرمنی نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پرتگال کے وزیر خارجہ پاولو رینگل نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کے

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

نیویارک (اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارتی آئل کمپنیوں نے روس سے تیل کی خریداری روک دی ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روسی خام تیل پر دی جانے والی رعایتوں میں کمی اور

مزید پڑھیں »

طائف : پارک میں جھولا دو ٹکڑے ہو گیا ، 23 افراد زخمی،3 کی حالت نازک ،ہسپتال منتقل

طائف (اوصاف نیوز)سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک تفریحی پارک میں جھولا ٹوٹنے سے 23 افراد زخمی ہو گئے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق طائف کے گرین ماؤنٹین پارک میں ایک جھولے پر کچھ افراد سوار تھے کہ

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں ، 35 شہید ، 300 زخمی

غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، شمالی غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے بغیر کسی پیشگی وارننگ

مزید پڑھیں »