Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

دنیا

کون بنے گا امریکا کا نیا صدر؟ ٹرمپ یا کملا ، فیصلے کی گھڑی آگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس ، امریکا کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے فیصلے کا دن آگیا۔امریکہ کے 47 ویں صدر کے چناؤ کیلئے پولنگ آج ہورہی ہے ، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ

مزید پڑھیں »

پہلے کپڑے دھوئیں پھر ووٹ ڈالیں ، امریکا میں لانڈری مالکان کی چاندی ہوگئی

امریکہ(نیوز ڈیسک)شہریوں کے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے مختلف اور غیر معمولی مقامات پر پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز آج ہونے والے انتخابات کے لیے بنائے گئے ایسے ہی چند پولنگ اسٹیشنز کی فہرست سامنے لایا

مزید پڑھیں »

نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی،علاقے میں خوف وہراس

نیوزی لینڈ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نامعلوم انتہا پسند نے رات کے آخری پہرمسجد میں داخل کر آگ لگا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مسجد پر منگل کی علی الصبح حملہ کیا گیا، مسجد کو جزوی نقصان

مزید پڑھیں »

امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج، پاکستانی سیاست پر کیااثرات ہونگے؟

امریکہ(نیوز ڈیسک)امریکا میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے درمیان بھرپور انتخابی دنگل عروج پر ہے مگر پاکستان میں لوگوں کو تجسس ہے کہ ان میں سے جو بھی کوئی ایک منتخب ہوا تو اس

مزید پڑھیں »

افغان ناظم الامور سے بلااجازت ملاقات، مالدیپ کاپاکستان کیخلاف بڑاایکشن

مالدیپ(نیوز ڈیسک)مالدیپ نے افغان ناظم الامور سے غیرسرکاری ملاقات کرنے پر پاکستان سے اپنے ہائی کمشنر محمد طحہ کو واپس بلا لیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ مالدیپ کے ہائی کمشنر محمد

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں اس بار دیوالی منائی گئی؟ وائرل تصاویر اور ویڈیوز کااصل راز جانیں

ہر سال کی طرح اس سال بھی ہندو تہوار دیوالی کا جشن دنیا بھر میں منایا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ اس بار سعودی عرب میں بھی دیوالی کا جشن منانے کا دعویٰ کیا

مزید پڑھیں »

امریکی الیکشن کون جیتے گا؟ درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے بتا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)معروف امریکی صدارتی تاریخ دان پروفیسر ایلن لچ مین نے امریکی صدارتی انتخابات میں جیتنے والے کا نام بتا کر پیشگوئی کردی۔ امریکا کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے درجنوں سرویز سامنے آ رہے ہیں جن میں دونوں صدارتی

مزید پڑھیں »

انوکھا ’ترقی پسند‘ بھارتی قبیلہ، جہاں خواتین شادی کے بنا ہی بن جاتی ہیں ماں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مغربی ممالک کی طرح اب مشرق معاشروں میں بھی شادی سے پہلے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کا ایک ہی گھر میں رہنا اب دھیرے دھیرے عام بات ہوتی جارہی ہے۔ اور ماڈرن زمانے کے کھلی ذہنیت والے لبرلز

مزید پڑھیں »

افغانستان کیلئے چین کا تحفہ،سولر پینل مینو فیکچرنگ فیکٹری نے کام شروع کردیا

ہرات(نیوزڈیسک)چینی حکومت کا افغانستان کیلئے سولر پینل مینوفیکچرنگ فیکٹری کا تحفہ، چین افغانستان کے صوبہ ہرات میں سولر پینل مینوفیکچرنگ فیکٹری قائم کردی۔ یہ فیکٹری روزانہ 300 سولر پینل تیار کررہی ہے ، جن میں سے ہر ایک میں 650 واٹ

مزید پڑھیں »

ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بریگیڈیئر جنرل اور پائلٹ شہید

ایران(نیوز ڈیسک)ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی اور پائلٹ حامد جنداگی شہید ہوگئے، حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے جنوب

مزید پڑھیں »